• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی کو تیسرا اینٹی وی جے ایف انجیکشن لگایا گیا

پمز انتظامیہ کے مطابق پمز کے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کی بینائی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔

بانی پی ٹی آئی کو ان کی رضامندی سے پمز اسپتال میں انجیکشن لگایا گیا۔

آپریشن تھیٹر میں تمام احتیاطی تدابیر اور پروٹوکولز پر عمل کیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی کو انجیکشن کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ 

قومی خبریں سے مزید