ایران جنگ کے باوجود امریکا یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کر رہا ہے۔
یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ امریکا کی یوکرین سے انٹیلیجنس شیئرنگ روکنے کی صورت میں روس کی جانب سے ایران سے انٹیلی جنس شیئرنگ نہ کرنے والی روسی پیش کش بلیک میلنگ ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوکرین کو خلیجی ممالک سے طویل مدتی ڈرون معاہدوں کی امید ہے۔