• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسداران انقلاب کے رہنما سے منسوب پاکستان مخالف بیان جعلی قرار

ایرانی سفارتخانے نے پاسداران انقلاب کے رہنما سے منسوب پاکستان مخالف بیان کو جعلی قرار دے دیا۔

ایرانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ سے جاری جھوٹے بیان کی نشاندہی کردی۔

سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ کی شناخت کی اور لکھا کہ یہ جعلی اکاؤنٹ ہے، ایران اور پاکستان کے برادرانہ تعلقات میں زہر گھولنے کوشش کر رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید