غیر ملکی خبر ایجنسی نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے منجمد اثاثے خلیجی اتحادیوں کو فراہم کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک ایران کی جانب سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرسکیں گے۔
امریکی وزیر خزانہ نے ٹیم کو خلیجی ممالک کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگانے کی ہدایت کردی ہے۔