• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں گیس کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

 بھارت میں گیس کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا۔

امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق خلیجی جنگ کے باعث بھارت میں ایل پی جی (LPG) کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے اثرات ملک بھر میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جبکہ دارالحکومت دہلی میں کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سپلائی میں خلل اور عالمی حالات کے باعث توانائی کے بحران میں مزید شدت آنے کا خدشہ ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید