• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: گزشتہ روز سے لاپتہ بچے کی لاش گٹر سے مل گئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں گزشتہ روز سے لاپتہ بچے کی لاش گٹر سے برآمد ہو گئی۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پیش آیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 3 سالہ احسن دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے گٹر میں گر گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید