ملتان(سٹاف رپورٹر)آزادی ٹرین شیڈول کے مطابق ٹرین 19اگست کو رات8بجے ساہیوال،ایک رات قیام کے بعد 20اگست کی صبح 11بجے میاں چنوں ،ساڑھے12 روانہ ہو کرخانیوال اور 2گھنٹے قیام کے بعد شام کوساڑھے 8 پر ملتان پہنچے گی اور دو روز یہاں قیام کرے گی 23اگست کی صبح9بجے روانہ ہو کر شجاع آباد پہنچے گی۔