ایران کی جانب سے امریکی پائلٹ کو تلاش کرکے گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے 10 ارب تومان یعنی ساٹھ ہزار ڈالر انعامی رقم رکھے جانے پر لوگوں کی بڑی تعداد علاقے میں پہنچ گئی۔
حکومت کی جانب سے انعام کا اعلان کرنے کے بعد علاقے کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا ہے جس کی روسی میڈیا نے ویڈیو شئیر کردی۔
ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے گرائے گئے ایف پندرہ طیارے کے پائلٹ کو پکڑنے کے لیے ایرانی شہری جوق در جوق اس علاقے کا رخ کررہے ہیں۔