• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنگ سے کیا حاصل ہوا؟ سوشل میڈیا پر اسرائیلی عوام کی نتین یاہو پر کڑی تنقید

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسرائیلی عوام نے سوشل میڈیا پر نتین یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال کیا کہ جنگ سے کیا حاصل ہوا؟

نیتن یاہو نے تنقید کرنے والے اسرائیلیوں پر طنز کرتے ہوئے انہیں محفوظ سرنگوں میں بیٹھنے کا طعنہ دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی عوام نے شیلٹرز اور محفوظ کمروں میں بیٹھ کرثابت قدمی دکھائی۔

اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا کہ ہم نے مل کر بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید