• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفارتکاری کو بھرپور موقع دینے کی ضرورت ہے، سفیر پاکستان

امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ اس وقت سفارت کاری کو بھرپور موقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

امریکی ٹی وی کوانٹرویو میں رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان بنیادی طور پر سہولت کار کا کردار ادا کر رہا ہے، تصفیہ طلب معاملات کے حل کی ذمہ داری متعلقہ فریقین کی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سفارت کاری کے اس عمل میں پاکستان کو سعودی عرب، مصر، ترکیہ اور دیگر شراکت داروں کی حمایت و معاونت حاصل رہی۔

قومی خبریں سے مزید