• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر: وین کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق

Azad Kashmir 20 People Died In Accident
آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں باراتیوں کی وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں20 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں جنجال ہل موڑ کےقریب پیش آیا۔ باراتیوں کی وین پلندری سے حجیرہ جارہی تھی جبکہ وین میں 50 سے 60 افراد سوار تھے۔

حادثے کے بعد امدادی کام شروع کردیا گیا ہے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین