• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانسپورٹ کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا.

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن اور بڑی ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہور محسن رانا سے ملاقات کی۔

دورانِ ملاقات آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

انٹر سٹی بسوں کی 6 بڑی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے آپریشن مینیجرز نے بھی سیکریٹری آر ٹی کی موجودگی میں کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا۔

قومی خبریں سے مزید