اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔
تل ابیب میں شہریوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
اس موقع پر مظاہرین نے حکومت سے تمام جنگیں روکنے کا مطالبہ کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان 2 روزہ سربراہی ملاقات کے بعد دونوں ممالک نے الگ الگ بیانات جاری کیےجن میں کئی اہم معاملات پر واضح اختلاف سامنے آیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقتول کی شناخت ارباز مقصود علی خان کے نام سے ہوئی ہے۔
مریکی محکمہ جنگ کی جانب سے جاری کی گئی نئی فائلوں میں ایک حیران کن دعویٰ سامنے آیا ہے
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میری ہدایت پر امریکی فوج اور نائیجیریا کی مسلح افواج نے دہشت گرد کو ہلاک کیا
ژونگ نان ہائی ایک صدیوں پرانا شاہی باغ تھا جو بعد میں چینی قیادت کی رہائش اور حکومتی مرکز بن گیا۔
اسرائیلی حکام نے حماس کے عسکری ونگ القسام کے سینئر ترین رکن عزالدین الحداد کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ، سائبر حملوں سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
فوکونگ نے کہا کہ اس وقت دونوں فریقوں کو سنجیدہ اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات پر آمادہ کرنے کی ضرورت ہے۔
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا دورانیہ مزید 45 روز کےلیے بڑھانے کا فیصلہ ہوگیا۔
اسرائیلی وزارت ٹرانسپورٹ کے وفد نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ ابوظبی میں اسرائیلی سفیر نے کہا کہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ٹرانسپورٹ تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔
مقتولہ وٹنی روبیسن نے مئی 2025 میں آبرن یونیورسٹی سے انٹیریئر ڈیزائن میں ڈگری حاصل کی تھی، اور حال ہی میں فرنیچر اور ڈیزائن کمپنی میں اپنی نوکری شروع کی تھی۔
13 لاکھ سے زائد عازمین حج نے آج مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ چند دنوں میں ایرانی تیل خریدنے والی چینی تیل کمپنیوں پر عائد پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ کریں گے، چین امریکا سے اربوں ڈالر کی سویا بین خریدے گا۔
پولیس نے دبئی میں لاپروا ڈرائیور کو گرفتار کر کے گاڑی ضبط اور 50 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا۔