• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے بعد کی پیشرفت پر تبادلہ خیال

فوٹو: پی ٹی وی
فوٹو: پی ٹی وی 

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے  ملاقات کی،  جس میں اسلام آباد مذاکرات کےبعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مکالمے، سفارتکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔

چینی سفیر نے امریکا، ایران کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی، ملاقات میں پاکستان، چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون، شراکت داری کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید