• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کا ایران کو اسلحہ، گولہ بارود، ایٹمی مواد فراہمی روکنے کیلئے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان

فوٹو: امریکی بحریہ
فوٹو: امریکی بحریہ 

امریکا نے ایران کو اسلحہ، گولہ بارود اور ایٹمی مواد کی فراہمی روکنے کے لیے ایران جانے والے بحری جہازوں کی تلاشی کا اعلان کردیا۔

 امریکی نیوی ایڈوائزری کے مطابق جہازوں کی تلاشی لے کر چیک کیا جائے گا کہ کہیں ان پر ہتھیار، ویپن سسٹمز، اسلحہ، ایٹمی مواد، خام یا صاف تیل، لوہا، اسٹیل یا المونیم تو نہیں لدا؟

امریکی نیوی ایڈوائزری کے مطابق ایران جانے والے جہازوں کی یہ تلاشی کھلے سمندروں میں کہیں بھی لے جاسکے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید