• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

لاہور میں پولیس مقابلے کے دوران ایس ایچ او کے گھر ڈکیتی کرنے والا ملزم ہلاک ہوگیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ مانگا منڈی میں مقابلے کے دوران ملزم سلیم پکھنڈی ہلاک ہوگیا، چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ایس ایچ او مانگا منڈی کےگھر میں ڈکیتی بھی کی تھی، ملزم پولیس پر فائرنگ کے متعدد واقعات میں ملوث تھا۔

قومی خبریں سے مزید