• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریا کی آئل کمپنی نے لازمی ایمرجنسی ریزرو سےخام تیل خرید لیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

آسٹریا کی آئل اینڈ گیس کمپنی نے لازمی ایمرجنسی ریزرو سے خام تیل خرید لیا۔

آسٹریا کی آئل کمپنی مارکیٹ کو مستحکم کرنے کےلیے لازمی ایمرجنسی ریزرو سے 56 ہزار میٹرک ٹن خام تیل خریدا ہے۔

بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے مارچ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کنٹرول کرنے کے لیے اسٹریٹجک ذخیرے سے ریکارڈ 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید