گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)مسلم لیگ ن سٹی سیکرٹریٹ میں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،سٹی صدر حاجی عبدالرؤف مغل ،جنرل سیکرٹری توفیق بٹ ،ایم این شازیہ سہیل،ایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری و دیگر نے کارکنوں کے ہمراہ پرچم کشائی کی اور کیک بھی کاٹا ۔