خیبر پختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراء کو جیل وارڈن بھرتی کر لیا گیا۔
سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق 2 خواجہ سراء آئندہ ہفتے سے سینٹرل جیل میں فرائض سنبھالیں گے۔
صوبیہ خان اور زوہیب کو بطور جیل وارڈن تعینات کیا گیا ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ نے پاکستانی قیادت سے علیحدہ علیحدہ رابطےکیے۔
چیف جسٹس نے واضح کیا ہے کہ ججز کے خلاف کارروائی کا باقاعدہ طریقہ کار آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت موجود ہے۔
پولیس نے ملزمہ کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزمہ کا ڈی این اے، پولی گرافک اور میڈیکل ٹیسٹ کرانا ہے۔
پولیس نے ملزم کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا، جہاں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کے اہلخانہ کی جانب سے رپورٹ درج کرانے پر مزید کارروائی ہوگی۔
خیبر پختون خوا پولیس کے یونیفارم کے ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں اضافے سے پن بجلی کی پیداوار بڑھی۔
ذرائع کے مطابق جہاز پر بھیجنے والی ایجنسی بھی اس معاملے پر خاموش ہے۔
گرفتاری کے خوف اور بزدلی کے باعث خوارج نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس کی زد میں آ کر ایک 10سالہ معصوم بچہ شہید ہو گیا۔
پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے زیرِ استعمال گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی ہے۔
پاکپتن میں چک شفیع کے قریب کھیت سے خاتون کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق خاتون سرکاری اسکول کی ٹیچر تھی جسے اسکی بیٹی نے جوتوں سے شناخت کیا۔
سیکریٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجا کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری ہوا۔
ننکانہ صاحب میں سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا۔
نوجوان کے والد ریحان کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا بدھ کی رات لاہور جانے کے لیے آن لائن ٹیکسی پر گھر سے ایئر پورٹ جانے کے لیے نکلا تھا۔
میری ٹائم سینٹر آف ایکسیلینس کے زیر اہتمام جدید ٹیکنالوجیز اور مستقبل کی جنگ پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کا مقصد بدلتے ہوئے جیو اسٹریٹیجک رجحانات اور جنگ پر جدید ٹیکنالوجی کے اثرات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچوں کو ان کی ماں نے قتل کیا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں: ڈی آئی جی آپریشنز