• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: شاہراہ بھٹو پر ڈاکو شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب
تصویر، جیو نیوز اسکرین گریب

کراچی میں شاہراہِ بھٹو پر ڈاکو شہری سے 25 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے شہری سے لوٹ مار کی ابتدائی رپورٹ درج کر لی ہے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے زیرِ استعمال گاڑی کی نمبر پلیٹ جعلی ہے۔

متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ قیوم آباد میں شاہراہِ بھٹو سے اترتے ہوئے ڈاکوؤں نے کار سے گاڑی کو ٹکر ماری، میں گاڑی سے باہر نکلا تو موٹر سائیکل سواروں نے یرغمال بنا کر تشدد بھی کیا۔

قومی خبریں سے مزید