• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ: 51 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے

پشاور ہائی کورٹ نے 51 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلے کردیے۔

رجسٹرار آفس نے ججز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالتوں، انسداد دہشت گردی عدالتوں اور کنزیومر کورٹس میں تعیناتیاں عمل میں لائی گئیں۔

قومی خبریں سے مزید