• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور خاص: خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

میرپور خاص کے سندھڑی علاقے میں خاتون کو قتل کرکے دفنا دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کے والد اور شوہر نے ملزم کی نشاہدی کی، جس پر کارروائی کی گئی۔

ایس ایس پی فدا شاہ نے بتایا کہ مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

ایس ایس پی کے مطابق معاملے پر ڈی ایس پی کی سربراہی میں 5 رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر کے اور رپورٹ 7 روز میں طلب کرلی گئی۔

قومی خبریں سے مزید