متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل ہو گئی۔
پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔
اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوظبی میں بسے پاکستانی شہری پاسپورٹ کے لیے آن لائن درخواست دیں۔