• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹ کام چیف ایڈمرل بریڈ کوپر کا یو ایس ایس میلیئس کا دورہ، سیلرز سے ملاقات

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے گزشتہ روز یو ایس ایس میلیئس جہاز کا دورہ کیا۔ 

ٹامپا فلوریڈا سے سینٹ کام کے مطابق ایڈمرل بریڈ کوپر کے دورے کے موقع پر علاقائی پانیوں کا گشت کیا گیا۔ 

سینٹ کام کے مطابق ایڈمرل بریڈ کوپر نے جہاز پر سیلرز سے ملاقات کی اور جاری آپریشن کی اہمیت اُجاگر کی۔ 

سینٹ کام کے مطابق ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے دوران 49  جہازوں کو واپس بھیجا گیا۔ سینٹ کام کے مطابق بحری ناکہ بندی کے مکمل نفاذ کیلئے پوری طرح پرعزم ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید