• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹھٹھہ(نامہ نگار) ملاح اتحاد تحریک کی جانب سے ذوالفقار آباد اور کے فور منصوبوں، بولو اور گجو جالوں کے استعمال کے خلاف ملاح اتحاد کے چیرمین آدم گندرو کی قیادت میں مچھلی مارکیٹ ٹھٹھہ سے مکلی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا گیا، اس موقع پر آدم گندرو، جئے سندھ محاذ کے وائس چیرمین نواز شاہ بھاڈائی و دیگر نے خطاب کیا۔ 
تازہ ترین