• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: پانی کی مین لائن سے چوری پکڑی گئی، 2 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے لسبیلہ کے پل کے قریب پانی کی مین لائن سے چوری پکڑی گئی۔

ترجمان واٹرکارپوریشن کے مطابق 33 انچ کی مرکزی پانی کی لائن سے سرنگ بنائی گئی تھی۔

کارروائی کے نتیجے میں 80 ہارس پاور ہائی سیکشن مشین اور 4 انچ پائپ لائن برآمد کر لی گئی۔

واقعے میں ملوث ملزم شکیل مہر اور ابراہیم پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید