• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر میں بٹگراں کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

آزاد کشمیر کے علاقے بٹگراں کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں گرگئی۔ 

وادی نیلم  سے ریسکیو حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ اس حادثے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام  کے مطابق جیپ کنڈل شاہی سے بٹگراں جاگراں ویلی جا رہی تھی۔

قومی خبریں سے مزید