امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ ناکہ بندی سے اب تک ایران آنے اور جانے والے 61 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا گیا۔
ناکہ بندی کے دوران 4 تجارتی جہازوں کو غیر فعال بھی کیا گیا۔
امریکی سینٹ کام کے مطابق 20 سے زیادہ امریکی جنگی جہاز ایران کے خلاف ناکہ بندی نافذ کررہے ہیں۔