• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، اسرائیل، لبنان کے سہ فریقی معاہدے پر دستخط، مارکو روبیو کا اعلان

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان فریم ورک معاہدے کا اعلان کردیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق امریکا، اسرائیل اور لبنان نے سہ فریقی معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنان معاہدے میں ابھی آگے بہت کام کرنا باقی ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی سفیر کا کہنا تھا کہ سہ فریقی فریم ورک معاہدہ پر عمل درآمد کی بنیاد پر آگے بڑھایا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید