• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

HEC کا ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دیایچ ای سی کے فیصلے کے مطابق دو پروگراموں میں داخلے کیلئے ایک ہی ڈیپارٹمنٹ یا فیکلٹی ہونا ضروری نہیں ہوگااس سے قبل ایک وقت میں صرف ایک ہی ڈگری پروگرام میں داخلہ ممکن تھانئے نظام کے تحت جوائنٹ ڈگری پروگرام بھی متعارف کروایا جا رہا ہےجس میں طالب علم اپنی تعلیم کا نصف حصہ ایک یونیورسٹی جبکہ باقی نصف دوسری یونیورسٹی میں مکمل کر سکے گاایچ ای سی کے مطابق جوائنٹ ڈگری پروگرام کیلئے دونوں جامعات کے درمیان باقاعدہ ایم او یو ہونا اور ایچ ای سی سے منظوری لازمی ہوگییہ پروگرام پاکستان کے اندر موجود جامعات کے ساتھ ساتھ غیر ملکی یونیورسٹیوں کے اشتراک سے بھی شروع کیے جا سکیں گے۔
کوئٹہ سے مزید