• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مئی کیلئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کردیے گئے

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان نے مئی کےلیے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر منسوخ کردیے۔

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے مئی کیلئے 2 ایل این جی کارگوز کے سلسلے میں ٹینڈر جاری کیے تھے۔

پاکستان ایل این جی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 12 سے 16 اور 24 سے 28 مئی تک ڈلیوری کےلیے بولیاں طلب کی گئی تھیں۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ ایل این جی ٹینڈرز قطر سے ایل این جی جہاز آنے کے بعد منسوخ کیے ہیں۔ 

قومی خبریں سے مزید