• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوکاڑہ: تنسیخِ نکاح کا کیس کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

اوکاڑہ میں تنسیخِ نکاح کا کیس کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق خاتون نے خاوند سے گھریلو ناچاقی پر فیملی کورٹ میں طلاق کے لیے کیس دائر کر رکھا تھا۔

پولیس نے خاتون کے والد کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج  کر لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید