• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فتح پور: گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، شوہر کو حراست میں لے لیا گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

پنجاب کے ضلع لیہ کی تحصیل فتح پور میں گھر سے ماں اور 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، خاتون کے شوہر کو تفتیش کیلئے حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بچوں کی لاشیں اسپتال منتقل کرکے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، خاتون کے شوہر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 8 سال کے درمیان ہیں جبکہ خاتون کی عمر 30 سال ہے۔

قومی خبریں سے مزید