• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: آج موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد میں رات کے وقت کم سے کم درجۂ حرارت 27 اعشاریہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

آج جنوب مغرب سے 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں میں نمی کا تناسب 75فیصد ہے۔

قومی خبریں سے مزید