برطانیہ میں ماہ مئی کی گرمی کا روز نیا ریکارڈ بننے لگا، کیو گارڈن لندن میں درجہ حرارت 35 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کارنوال میں سمندر میں اہل خانہ کی مدد کےلیے دوڑنے والا شخص دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بینک ہالیڈے پر 3 ٹین ایجر بھی کھلے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے تھے۔