• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ سیف اللّٰہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ کے علاقے بختیار اڈہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

پولیس نے کہا ہے کہ فائرنگ کاواقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید