متحدہ عرب امارات میں اسلامی نئے سال کے موقع پر سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے ملازمین کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلامی نئے سال کے آغاز پر پیر 15 جون کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
اسلامی سالِ نو محرم الحرام کے آغاز سے شروع ہوتا ہے، جو اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے۔