لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 اور گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ کئی گئی، جس کا مرکز کشمیر ریجن تھا۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔