• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کی بحرین اور کویت پر ایرانی حملے کی مذمت

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سعودی عرب نے بحرین اور کویت پر ایرانی حملے کی مذمت کی ہے۔

سعودی عرب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایرانی حملے علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایران کے مسلسل حملوں کا مطلب مزید کشیدگی ہے۔

سعودی وزارتِ خارجہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ایرانی حملے امن کی بحالی کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

سعودی عرب نے سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے کویت اور بحرین کے تمام اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار بھی کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید