• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال کمپلینٹ سیل میں 3 ہزار 819 درخواستیں موصول ہوئیں

لاہور(کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ محکمہ پولیس کے عوام دوست اقدامات کے باعث شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں سال کمپلینٹ سیل میں مجموعی طور پر 3 ہزار 819 درخواستیں موصول ہوئیں،جن میں سے 3 ہزار 408 درخواستوں کو نمٹا دیا گیا۔
لاہور سے مزید