• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ، عدنان اصغر ہنجرا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) استحکام پاکستان پارٹی کے مقامی رہنما عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے ہر روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے عوام بڑھتی ھوہی مہنگائی بے روزگاری اور لا قانونیت سے تنگ آ چکے ہیں مہنگائی نے غریب عوام کا جینا مشکل بنا دیا ہے
لاہور سے مزید