لاہور( خصوصی رپورٹر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محمد ناصر اقبال خان اورمرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر محمدعمران نے کہا ہے کہ برطانوی ووٹرز کی طرح برطانیہ کی منتخب قیادت نے بھی محمد انس سرور کی سیاسی بصیرت اورقائدانہ صلاحیت کوپہچان لیا۔انہیں وزارت تجارت کاقلمدان ملنا ہماری معاشرت اورمعیشت دونوں کیلئے تازہ ہواکاجھونکا ہے ۔