• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ژوب کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی: زلزلہ پیما مرکز
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی: زلزلہ پیما مرکز

بلوچستان میں ضلع ژوب کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 20 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ مرکز ژوب کے جنوب میں 95 کلو میٹر دور تھا۔

فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

قومی خبریں سے مزید