• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید بینظیرآباد میں گرمی کا ریکارڈ، پارہ 51 ڈگری سینٹی گریڈ پہنچ گیا

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

سندھ کے شہر شہید بینظیر آباد میں گرمی کا 2011 کا ریکارڈ برابر ہوگیا۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق شہید بینظیر آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے پہلے جون 2011 میں شہید بینظیرآباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تھا۔

قومی خبریں سے مزید