• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: تیزاب گردی کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چھٹا روز

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کے واقعے کے خلاف ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔

کوئٹہ کے سول سنڈیمن اسپتال سمیت دیگر سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور غیر ہنگامی طبی سروسز بند ہیں۔

او پی ڈیز اور وارڈز سمیت دیگر سروسز کی بندش سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے سول اسپتال میں تیزاب گردی کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید