• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو زرداری آج بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے: پی پی میڈیا سیل

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری - فوٹو: فائل
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری - فوٹو: فائل

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری آج بجٹ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

پیپلز پارٹی میڈیا سیل کے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا۔

تاہم بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بجٹ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کچھ اراکین بجٹ اجلاس میں شریک ہوں گے، قومی مفاد کے تحت پی پی بجٹ پراسس کا حصہ ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید