• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان آنے کا امکان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

عرب ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جنیوا میں امریکا ایران معاہدہ پاکستان کی موجودگی میں ہو گا۔

ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات ممکن ہے۔

قومی خبریں سے مزید