• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کے قائد نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی اور نمازیں ادا کیں۔

اس موقع پر نواز شریف کو پروٹوکول بھی فراہم کیا گیا۔

نواز شریف نے ملک کی ترقی، خوش حالی اور عالمِ اسلام میں امن و استحکام کے لیے دعائیں کیں۔

نواز شریف آج مدینہ منورہ جائیں گے اور روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دیں گے۔

قومی خبریں سے مزید