برن (اے ایف پی) سوئٹزرلینڈ کا بڑا فیصلہ؛ تارکین وطن مخالف متنازعہ بل ووٹرز نے مسترد کر دیا، سوئس عوام نے استحکام، کھلے پن اور قابلِ بھروسہ ہونے کا ایک واضح پیغام دیا۔