• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات سمیت 60 ممالک کے سرمایہ کاروں کو دھوکا دینے والے برطانوی شہری کو سزا

دبئی (سبط عارف) عرب امارات سمیت 60 ممالک کے سرمایہ کاروں کو دھوکا دینے والے جلعساز برطانوی شہری رینوک ہیڈو کو نیویارک کی عدالت نے مزید 18ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے متاثرین کو 58 ملین ڈالر واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔فراڈ انوسٹمنٹ اسکیم 2015 میں شروع کی گئی اور سرمایہ کاروں کو نیویارک، سان فرانسسکو اور استنبول میں مشترکہ دفاتر خریدنے اور 125 فیصد منافع کا وعدہ کیا گیا لیکن ایک ہی دفتر کئی افراد کو فروخت کیا جاتا رہا تھا۔
دنیا بھر سے سے مزید